جمعه,  21 نومبر 2025ء

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات (روشن پاکستان نیوز )  اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ آتے ہی شہری کلمہ ورد کرتے ہوئے گھروں، عمارتوں اور دفاتر سے باہر نکل آئے، ابتدائی طور پر زلزلے کے باعث کسی قسم کے جانی اور مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ مزید پڑھیں

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات(روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.5ریکارڈ کی جبکہ زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا