
اسلام آباد(کرائم رپورٹر)روزنامہ سما اخبار سے منسلک سینئر فوٹوگرافر عدنان الحق بخاری سےگن پوائنٹ پر موبائل ڈکیتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلا ت کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن (رپجا) کے سینئر ممبر فوٹو جرنلسٹ عدنان الحق بخاری کے ساتھ گزشتہ روز راول ڈیم چوک کے