بدھ,  15 جنوری 2025ء

سندھ کیلئے صرف 6 منصوبے، وزیراعلیٰ سندھ نے احتجاجاً وفاقی حکومت کو خط لکھ دیا

سندھ کیلئے صرف 6 منصوبے، وزیراعلیٰ سندھ نے احتجاجاً وفاقی حکومت کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے احتجاجاً وفاقی حکومت کو خط لکھ دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی حیدر آباد، سکھر موٹروے منصوبے پر سندھ اور وفاق میں تنازعہ ہے، انہوں نے خط میں لکھا کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے 105 منصوبوں میں سے