بدھ,  12 فروری 2025ء

سندھ میں دو مزید تاریخی مقامات کو ہیریٹیج کا درجہ دے دیا گیا

سندھ میں دو مزید تاریخی مقامات کو ہیریٹیج کا درجہ دے دیا گیا

کراچی (میاں خرم شہزاد) صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ کی کاوشوں سے سندھ میں دو مزید ہیریٹیج سائیٹس میں اضافہ۔ سندھ کے ضلع ضلع قمبر شہدادکوٹ میں کتے جی قبر ہیریٹیج سائیٹ ڈکلیئر کردی گئی۔ حیدرآباد میں حسن علی آفندی کی قبر اور قبرستان کو بھی