سندھ میں جائیداد کی رجسٹریشن کا قانون تبدیل

سندھ میں جائیداد کی رجسٹریشن کا قانون تبدیل

اسلام آابد(روشن پاکستان ییوز) سندھ اسمبلی نے بین الاقوامی معیارات اور قانونی تقاضے پورے کرنے کے لیے جمعہ کو رجسٹریشن (سندھ امینڈمنٹ آرڈیننس) کی جگہ رجسٹریشن (سندھ امینڈمنٹ ایکٹ) کی منظوری دی۔ اس نئے قانون کا بنیادی مقصد تمام غیر منقولہ جائیداد کی مکمل کمیپوٹرائزیشن یعنی ای رجسٹریشن یقینی بنانا