اے این ایف نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کیں، 5 ملزمان گرفتار January 22, 2026
سندھ حکومت کا کل کراچی میں اسکول بند رکھنے کا اعلان August 19, 2025 کراچی(روشن پاکستان نیوز) سندھ حکومت نے کل کراچی میں اسکول بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ کل کراچی میں نجی اور سرکاری اسکول بند رہیں گے، شہر کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ سڑکوں پر پانی موجود