سندھ حکومت کا بجلی صارفین کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ August 3, 2025 کراچی(روشن پاکستان نیوز) سندھ حکومت نے بجلی صارفین کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ کر لیا۔ 100 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو مفت سو لر سسٹم دیے جائیں گے۔ اس سلسلے میں 100 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین سے محکمہ توانائی نے 20 اگست