سلمان اکرم نے عمران خان کو سحری نہ دیے جانے کے بیرسٹر سیف کے بیان کی تردید کردی March 4, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف کے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو سحری نہ دینے کے بیان کو غلط اور غیر ذمہ دارانہ قرار دے دیا۔ سلمان اکرم راجا نے