سفید بال کالے کرنے کا ہزاروں سالہ قدیم نسخہ، حیرت انگیز نتائج March 22, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عمر کے ساتھ سفید ہونے والے بال انسان کی شخصیت میں واضح تبدیلی لاتے ہیں، اکثر لوگ اس وجہ سے خود اعتمادی کی کمی کا شکار ہوجاتے ہیں۔ ویسے تو گوشت، دودھ یا اس سے بنی مصنوعات اور انڈوں کی زردی سے اس مشکل کا حل