







ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں یومِ پاکستان کے موقع پر سفارت خانہ پاکستان میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں سفارتی عملہ، مسلح افواج کے افسران خواتین، مرد اور بچوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ پرچم کشائی کی تقریب میں سفیرِ پاکستان