بدھ,  22 اکتوبر 2025ء

سعودی ولی عہد 18 نومبر کو امریکا کا دورہ کریں گے، صدر ٹرمپ سے ملاقات طے

سعودی ولی عہد 18 نومبر کو امریکا کا دورہ کریں گے، صدر ٹرمپ سے ملاقات طے
سعودی ولی عہد 18 نومبر کو امریکا کا دورہ کریں گے، صدر ٹرمپ سے ملاقات طے

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان 18 نومبر کو امریکا کا اہم دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق دورے کے دوران ان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات طے پا گئی ہے، ملاقات میں مشرقِ وسطیٰ