سعودی عرب کی جانب سے گل پلازہ سانحے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار January 21, 2026 ریاض ( وقار نسیم وامق) سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے کراچی کے گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے میں اموات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا ہے ۔ سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کراچی کے گل پلازہ میں 27 افراد کی ہلاکت