
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سعودی عدالت نے پبلک سیکیورٹی کے سابق ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل خالد بن قرار کو کرپشن اور رشوت کے الزم میں 20 سال قید کی سزا اور 10 لاکھ ریال جرمانہ کی سزا سنادی۔ العربیہ اردو کی رپورٹ کے مطابق سعودی عدالت نے پبلک سکیورٹی کے سابق ڈائریکٹر کو