پیر,  20 اکتوبر 2025ء

سعودی عرب کا پاک افغان سرحدی کشیدگی کے خاتمے کیلئے معاہدے کا خیر مقدم

سعودی عرب کا پاک افغان سرحدی کشیدگی کے خاتمے کیلئے معاہدے کا خیر مقدم

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب نے پاکستان اور افغانستان کے مابین سرحدی کشیدگی کے خاتمے کیلئے معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔ سعودی عرب  نے پاکستان اور افغانستان میں فوری جنگ بندی اور قیام امن کے لئے میکانزم معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب نے علاقائی اور