منگل,  07 جنوری 2025ء

سعودی عرب نے منشیات اسمگل کرنے کے جرم میں 6 ایرانی شہریوں کو سزائے موت دے دی

سعودی عرب نے منشیات اسمگل کرنے کے جرم میں 6 ایرانی شہریوں کو سزائے موت دے دی

ریاض (روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب نے ملک میں منشیات اسمگل کرنے کے جرم میں 6 ایرانی شہریوں کو سزائے موت دے دی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے سعودی سرکاری خبررساں ایجنسی کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ سعودی وزارت داخلہ کے بیان کے مطابق مجرمان کو  دمام شہر میں