سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے نام تعینات سفیرِ پاکستان احمد فاروق کا پیغام

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے نام سفیرِ پاکستان کا پیغام

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاکستانی سفیر احمد فاروق نے ہم وطنوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ موجودہ صورتحال میں پرسکون رہیں مقامی قوانین کا احترام کریں اور غیر مصدقہ اطلاعات پھیلانے سے اجتناب کریں جبکہ سفارت خانہ پاکستان اپنے شہریوں کے ساتھ تعاون اور