هفته,  18 اکتوبر 2025ء

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے نادرا کی خصوصی سہولت

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے نادرا کی خصوصی سہولت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نادرا نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے خصوصی سہولت فراہم کردی ۔ نادرا موبائل رجسٹریشن ٹیم 17 اکتوبر کو  پاکستان ایمبیسی ٹیم کے ہمراہ اعلان کردہ مقام کا دورہ کریگی جہاں نئی شناختی دستاویزات، تبدیلی یاتجدید کرائی جاسکے گی۔ بمقام: ابہا، بتاریخ: 17 اکتوبر 2025بروز