سعودی عرب اور امریکا کے درمیان 80؍ سالہ پیٹرو ڈالر ڈیل ختم June 15, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب نے امریکا کے ساتھ اپنے 80 سالہ پیٹرو ڈالر کے معاہدے کی تجدید نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ملکوں کے درمیان 8 جون 1974 کو دستخط ہوئے تھے اور اسے امریکی عالمی اقتصادی اثر و رسوخ کا ایک اہم جزو سمجھا جاتا