








ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں کابینہ نے پاکستان کے ساتھ بجلی کے شعبے میں تعاون سے متعلق مفاہمتی یاداشت کی منظوری دی ہے۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس