هفته,  04 اکتوبر 2025ء

سسرالیوں نے بہو کے کمرے میں زہریلا سانپ چھوڑ دیا

سسرالیوں نے بہو کے کمرے میں زہریلا سانپ چھوڑ دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سسرال میں بہو کے آگ میں جلنے کے متعدد واقعات سنے ہوں گے مگر ایک سسرال میں تو بہو کو تو مارنے زہریلا سانپ چھوڑ دیا گیا۔ پڑوسی ملک بھارت میں جہیز نہ لانے یا مطالبات پورے نہ ہونے پر بہو کو جلا کر مارنے، خودکشی