سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان January 21, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کرکٹ آسٹریلیا نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے 16 رکنی آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان کردیا ۔ آسٹریلوی ٹیم 2 ٹیسٹ اور دو ایک روزہ میچز کے لئے سری لنکا کا دورہ کرے گی جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان 29 جنوری سے پہلا ٹیسٹ