هفته,  12 جولائی 2025ء

سری لنکا نے بنگلادیش کو تیسرے ونڈے میں شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی

سری لنکا نے بنگلادیش کو تیسرے ونڈے میں شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی

کولمبو(روشن پاکستان نیوز) سری لنکا نے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں بنگلادیش کو 99 رنز سے شکست دے کرتین میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 285 رنز بنائے