پیر,  08 دسمبر 2025ء

سری لنکا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، اموات 618 ہو گئیں

سری لنکا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، اموات 618 ہو گئیں

کولمبو(روشن پاکستان نیوز) سری لنکا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث اموات 618 تک پہنچ گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سری لنکا میں دتوا طوفان کے بعد شدید بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے سینکڑوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ جبکہ 200