








سرگودھا(روشن پاکستان نیوز)محکمۂ داخلہ پنجاب نے ضلع سرگودھا میں ریلی، جلسے، جلوس اور احتجاج پر پابندی میں 7 روز کا اضافہ کر دیا۔ ترجمان محکمۂ داخلہ پنجاب کے مطابق سرگودھا میں 25 مئی سے دفعہ 144 نافذ ہے۔ ترجمان محکمۂ داخلہ پنجاب کا یہ بھی کہنا ہے کہ سرگودھا میں