حکومت نے سرکاری ملازمتوں کے لیے عمر کی بالائی حد کم کردی April 17, 2024 بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمتوں کے لیے عمر کی بالائی حد بڑھا کر 43 سال کر دی ہے۔ صوبائی حکومت نے سرکاری ملازمتوں کے لیے عمر کی حد میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ دوسری جانب وفاقی حکومت نے اہم تقرریوں کے لیے تحریک انصاف دور کی پالیسی میں