هفته,  22 نومبر 2025ء

سردی سے بچاؤ کیلیے جلائے گئے چولہے سے آگ لگ گئی، ماں اور2 بچے جھلس گئے

سردی سے بچاؤ کیلیے جلائے گئے چولہے سے آگ لگ گئی، ماں اور2 بچے جھلس گئے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)کے علاقے مانگا منڈی میں آگ لگنے سے خاتون سمیت 2 بچے جھلس گئے۔ پولیس کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ مانگا منڈی کے علاقے میں واقع گھر کی بالائی منزل پر پیش آیا۔ گھر والوں نے سردی سے بچنے کے لیے کمرے میں چولہے پر آگ جلائی۔