بدھ,  31 دسمبر 2025ء

سحر کامران کی مراکش کے سفیر محمد کرمونے سے ملاقات، تعلقات مزید مضبوط بنانے پر زور

سحر کامران کی مراکش کے سفیر محمد کرمونے سے ملاقات، تعلقات مزید مضبوط بنانے پر زور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے مراکش کے پاکستان میں سفیر محمد کرمونے سے اسلام آباد میں مراکش کے سفارت خانے میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران سحر کامران نے سفیر کو نئے سال کی مبارکباد دی اور پاکستان اور مراکش کے