
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹ انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایوانِ بالا کی سب سے بڑی جماعت بن گئی ہے۔ اس کامیابی پر پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بیان جاری کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول