
اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) میں تنخواہوں میں فرق، بقایا پنشن کی عدم ادائیگی، احتساب کے فقدان اور انتظامی نظام کی کمزوری پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یہ بات انہوں نے قومی اسمبلی کی اطلاعات و نشریات کی اسٹینڈنگ