







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے صحافیوں اور دیگر میڈیا ورکرز کو تنخواہوں کی عدم اور تاخیر سے ادائیگی کے معاملے پر قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا دیا۔ نوٹس میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کی توجہ