بدھ,  16 اپریل 2025ء

سحر کامران: ایک بہادر خاتون کی غیرمتزلزل ہمت اور قیادت

سحر کامران: ایک بہادر خاتون کی غیرمتزلزل ہمت اور قیادت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان انٹرنیشنل اسکول، جدہ (انگلش سیکشن) کی ڈائریکٹر سحر کامران نے بینظیر بھٹو کے ساتھ کراچی واپسی کے تاریخی موقع پر نہ صرف اپنی سیاسی وابستگی کا ثبوت دیا بلکہ ایک المناک دہشت گردانہ حملے کے دوران ان کی بہادری، ہمت اور انسانی ہمدردی نے سب کو