لندن (صبیح ذونیر)انگلینڈ میں دو کسان بھائیوں نے ایک ٹن سے زائد دیوہیکل کدو اگایا جسے عالمی ریکارڈ توڑنے کی امید پر مقابلے میں پیش کردیا گیا۔ ووسیسٹرشائر کے علاقے میں ہونیوالے مقابلے کے لیے اس کو کرین کے ذریعے اٹھا کر گاڑی میں ڈالا گیا۔ کسانوں کے نام ایئن