اتوار,  29 جون 2025ء

سانحۂ سوات: ریسکیو میں تاخیر ظلم ہے، اگر اعلیٰ شخصیت ہوتی تو دس ہیلی کاپٹر پہنچتے: پیر گیلانی

سانحۂ سوات: ریسکیو میں تاخیر ظلم ہے، اگر اعلیٰ شخصیت ہوتی تو دس ہیلی کاپٹر پہنچتے: پیر گیلانی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  سجادہ نشین دربار حضرت بری امام سرکار اور مرکزی صدر قومی امن کمیٹی پاکستان، پیر سید محمد علی گیلانی نے سانحۂ سوات پر شدید ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی تمام تر ذمہ داری خیبر پختونخوا حکومت پر عائد کی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے