سام سنگ نے نیا ’ایم 17‘بجٹ فون متعارف کرادیا October 13, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سام سنگ نے اپنی مشہور ایم سیریز کا نیا اسمارٹ فون گلیکسی ایم17 متعارف کروا دیا ہے، جسے کیمروں اور میموری آپشنز کی وجہ سے بہترین سمجھا جا رہا ہے۔ یہ فون دراصل گزشتہ ماہ لانچ ہونے والے گلیکسی ایف 17 کا نیا ورژن ہے، جو