منگل,  07 جنوری 2025ء

سال 2024:پاکستانی روپیہ کی قدر میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں ایک فیصد اضافہ ریکارڈ

سال 2024:پاکستانی روپیہ کی قدر میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں ایک فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)رواں سال 2024 میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں سالانہ بنیاد پر ایک فیصد اضافہ ہوا،سال 2023 کے اختتام پر امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ 281.86روپے تھی جبکہ 31 دسمبر 2024 کو شرح تبادلہ کم ہوکر 278.55 روپے رہی۔ تحقیقاتی رپورٹ