سارہ شریف کے والد نے بیٹی کو بلے سے پیٹ کر قتل کرنے کا اعتراف کرلیا November 14, 2024 لندن(تسنیم شہزاد ملک سے) لندن کے علاقے اولڈ بیلی میں قتل ہونے والی 10 سالہ سارہ شریف کے والد عرفان شریف نے اپنی بیٹی کی موت کی ’مکمل ذمہ داری‘ قبول کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ اس نے سارہ کو کرکٹ بیٹ سے تشدد کا نشانہ بنایا جس سے موت