سابق وزیر کے غیر ذمہ دارانہ بیان سے پی آئی اے یورپ میں بند ہوئی، اسحاق ڈار September 7, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت کے ایک وزیر کے غیر ذمہ دارانہ بیان نے پی آئی اے کو یورپ میں بند کردیا، قومی ائیر لائن جلد بحال ہوگی، پوری کوشش کررہے ہیں اور اسلام آباد ائیرپورٹ کو آؤٹ سورس کررہے ہیں۔