
بنکاک(روشن پاکستان نیوز) تھائی لینڈ کے سابق وزیر اعظم تھاکسن شیناواترا کو ایک سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تھائی لینڈ کی عدالت نے سابق وزیر اعظم تھاکسن شیناواترا کو سزا سنائی۔ عدالت نے فیصلہ دیا کہ تھاکسن شیناواترا کا بدعنوانی کے