پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے کوجیل سے رہا کر دیا گیا June 15, 2024 لاہور (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی امجد علی خان کو میانوالی جیل سے رہا کر دیا گیا۔ امجد علی خان کو 9 مئی کو 2 مقدمات میں ضمانت ملی تھی جس کے بعد وہ جیل سے رہا ہو کر گھر پہنچ گئے تھے۔