

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سائفرکیس میں بری ہونےکےبعدشاہ محمودکورہائی ملےگئی یانہیں؟ تفصیلات کےمطابق سائفرکیس میں بری ہونےباوجودتحریک انصاف کےوائس چیئرمین شاہ محمودقریشی اڈیالہ جیل سےرہانہیں ہونگے۔ کےمطابق شاہ محمود قریشی کی اڈیالہ جیل سے رہائی ممکن نہیں، شاہ محمود قریشی لاہور میں درج نو مئی کے آٹھ کیسز میں پہلے سے