

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) زیر سماعت مقدمات کی رپورٹنگ سے متعلق پیمرا نےہدایت نامہ جاری کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹی وی چینلز پر صرف عدالت کے تحریر کردہ احکامات کی خبر دی جائیگی،عدالتی کارروائی سے متعلق ،ٹکرز ،ہیڈ لائنزنشر کرنےسے گریز کیا جائے ۔ مزید پڑھیں: ہتک عزت بل پر پیپلز