زندگی میں ہرچیزکا صحیح وقت اللہ پاک دیتے ہیں، مریم نفیس January 14, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) معروف اداکارہ مریم نفیس نے کہا ہے کہ مجھے بچے بہت پسند ہیں لیکن خود ماں بننا آسان نہیں ہوتا، مجھے لگتا ہے کہ زندگی میں ہر چیز کا صحیح وقت اللہ پاک دیتے ہیں۔ اداکارہ مریم نفیس نے حال ہی میں ایک مارننگ شو میں