چین کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ اضافہ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق مارچ کے آخر تک چین کے زرمبادلہ کے ذخائر 32.457 ٹریلین ڈالر تک پہنچ گئے۔ اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف فارن ایکسچینج کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، فروری
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 48.7 ملین ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر کے مطابق 29 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 13