اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ٹرین کی آمد کے وقت ریلوے ٹریک پر چلنے والے افراد اپنی قیمتی زندگی سے محروم ہوجاتے ہیں۔ لیکن بھارت میں حیران کن طور پر ایک شخص چھتری لیے ریلوے ٹریک پر سورہا تھا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا