ریشم کا مریم نواز کے ہاتھ پر بوسہ: عزت کا اظہار یا خوشامد؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی July 17, 2025 لاہور (روشن پاکستان نیوز) حالیہ دنوں ایک تقریب میں اداکارہ ریشم کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہاتھ پر بوسہ دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس پر صارفین کی جانب سے مختلف آراء سامنے آ رہی ہیں۔ بعض لوگوں نے اسے خوشامد اور چاپلوسی