منگل,  29 اپریل 2025ء

ریاض میں نوجوان شاعر کامران حسانی کے شعری مجموعہ “گلِ تازہ” کی شاندار تقریبِ رونمائی

ریاض میں نوجوان شاعر کامران حسانی کے شعری مجموعہ “گلِ تازہ” کی شاندار تقریبِ رونمائی

ریاض (نمائندہ خصوصی) سعودی عرب میں معروف ادبی تنظیم عالمی حلقہء فکروفن کے زیرِ اہتمام نوجوان شاعر کامران حسانی کے شعری مجموعہ گلِ تازہ کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی جس میں شعراء و ادباء، سفارت خانہ پاکستان کے افسران اور شائقینِ شعر و ادب سمیت پاکستانی کمیونٹی کے نمایاں افراد