







ریاض (وقار نسیم وامق) ریاض میں بریک پوائنٹ سنوکر کلب کا باقاعدہ افتتاح ایک پروقار تقریب کے ذریعے کیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی حافظ یعقوب اور پرویز ملک جبکہ ملک ریحان اور ملک زاہد نے خصوصی شرکت کی جبکہ تقریب میں تنویر مہر، عمر خادم، اعجاز چوہدری،