بدھ,  16 اپریل 2025ء

ریاض ایٹریز کے زیراہتمام عید ملن پارٹی، سینکڑوں اوورسیز پاکستانیوں کی شرکت

ریاض ایٹریز کے زیراہتمام عید ملن پارٹی، سینکڑوں اوورسیز پاکستانیوں کی شرکت

ریاض (وقار نسیم وامقٓ) سعودی عرب میں عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا جہاں سینکڑوں اوورسیز پاکستانیوں نے عید کی خوشیوں کو دوبالا کیا اور پردیس میں دیس کے رنگ بھر دئیے۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں دیسی کھانوں اور پاکستانی ریسٹورنٹس کو متعارف کروانے میں پیش پیش