
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) روڈن انکلیو نے پاکستان میں ابھرتے ہوئے کھیل سسٹو بال کو بھرپور انداز میں سپورٹ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کے ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ محمد راشد نے کہا کہ روڈن انکلیو ان کھیلوں کو پروموٹ کرے گا جو تاحال توجہ سے محروم ہیں۔ انہوں