پیر,  10 نومبر 2025ء

روشن پاکستان نیوز

پی ٹی آئی کا 2 ہفتوں میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ دو ہفتوں میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات کی تیاریاں شروع کر دی ہیں، تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن جلد انٹرا پارٹی انتخابات کا شیڈول جاری

پی ٹی آئی کے 287 ارکان اسمبلی سنی اتحاد کونسل میں شامل ، دیکھیں تفصیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے قومی و صوبائی اسمبلیوں نے اب تک مجموعی طور پر 287 ارکان اسمبلی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے لیے الیکشن کمیشن میں جمع کرائے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف سیکرٹریٹ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 86 آزاد ارکان اسمبلی نے

الیکشن 2024، یاسمین راشد کی درخواست پر نوازشریف الیکشن کمیشن طلب

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن نے این اے 130 لاہور سے کامیاب امیدوار نواز شریف کو مخالف امیدوار کی درخواست پر طلب کر لیا۔ اور اس حوالے سے باضابطہ نوٹس بھی جاری کر دیا گیا ہے جبکہ ریٹرننگ افسر سے رپورٹ بھی طلب کر لی گئی ہے جس

آواز کی دنیا کے جادوگر،معروف ریڈیو پریزینٹر 91 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

ممبئی (روشن پاکستان نیوز) مشہور ربھارتی یڈیو پریزینٹر امین سیانی 91 سال کی عمر میں ممبئی میں انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امین سیانی کے بیٹے راجل سیانی نے اپنے والد کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انہیں گزشتہ رات دل کا دورہ پڑا جس

پاک ایران گیس پائپ لائن کی تعمیر میں نہایت اہم پیشرفت سامنے آ گئی ،دیکھیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاک ایران گیس پائپ لائن کی تعمیر میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے، پاکستان اپنی سرزمین میں 80 کلو میٹر پائپ لائن بچھائے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے لیے اپنی سرزمین میں 80 کلومیٹر پائپ لائن بچھائے

عوام کیلئے ایک اور بری خبر ،جان بچانے والی 146 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نگراں حکومت نے جان بچانے والی 146 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ کینسر، ویکسین اور اینٹی بائیوٹک ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 262 ادویات کی قیمتوں

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ کی ٹاپ 10 پوزیشن میں کونسا پاکستانی کھلاڑی جگہ بنا سکا ؟ دیکھیں خبر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ کی ٹاپ 10 پوزیشنز میں کوئی پاکستانی کھلاڑی جگہ نہ بنا سکا۔ بلے بازوں میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں جب کہ آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔ نیوزی لینڈ کے ڈیرل

ایم کیو ایم کو وفاق میں کونسی 3 وزارتیں ملنے کا امکان؟؟؟مطالبات بھی سامنے آ گئے ، دیکھیں خبر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کو حکومت بنانے کے بعد پہلے مرحلے میں وفاقی کابینہ میں 3 وزارتیں دیئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کو سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، پورٹس اینڈ شپنگ اور سمندر پار پاکستانیوں کی وزارت دی جاسکتی ہے۔ اس کے علاوہ

عدالت کی جانب سے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشانات واپس لینے سے متعلق تمام درخواستوں کو یکجا کرنے کی ہدایات

لاہور (روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے سے متعلق تمام درخواستیں یکجا کرنے کی ہدایت کر دی۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت کی۔

“بیٹھ جائیں ،ورنہ لائسنس منسوخ کرنےکاحکم دے کر توہین عدالت کا نوٹس بھی ہو گا”، چیف جسٹس کا شوکت بسرا پر برہمی کا اظہار، کیوں ؟دیکھیں

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت بسرا پر برہمی کا اظہار کیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل تین رکنی بینچ نے